Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

سندھی کلچرڈے کی تقریب میں پشتون نوجوانوں کارقص

SAMAA | - Posted: Dec 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
 

کہتے ہیں کہ پاکستان ایک گلدستہ ہے جس میں پنجابی، پشتون، سندھی، مہاجر، بلوچ اور کشمیری سمیت تمام لسانی اکائیاں خوبصورتی کے ساتھ سجائی گئی ہیں۔ اگر چہ اپنوں اور غیروں نے ان اکائیوں کے درمیان نفرتیں پھیلانے کی بھرپور کوششیں کیں مگر آج بھی یہ تمام لسانی اکائیاں پرامن اور پرخلوص بقائے باہمی پر یقین رکھتی ہیں۔ اس کی ایک تازہ مثال آج کشمور میں دیکھنے میں آئی جہاں سندھ کلچر ڈے کی تقریب میں پشتون نوجوانوں سندھی لباس پہن کر ڈھول کی تھاپ پر روایتی پشتون رقص پیش کیا اور سندھیوں نے بھرپور تالیاں بجائیں۔ آپ بھی دیکھ لیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube