ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

اوکاڑہ اور گردونواح ميں شديد دھند

1 week ago

حدنگاہ انتہائی کم رہ گئی جبکہ ٹريفک کی روانی متاثر

اوکاڑہ اور گردونواح ميں شديد دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم رہ گئی ہے جس سے ٹريفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ دوسری جانب محکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ دھند کی شدت ايک دو روز تک برقرار رہے گی۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Dense fog, Okara, winter, met office, weather