Saturday, June 12, 2021  | 1 ZUL-QAADAH, 1442

اپنی گاڑی کوپیٹرول،سی اين جی سےآزادکرائيں

SAMAA | - Posted: Nov 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago

الیکٹرک وہیکل لانےکی تیاری

عوام کی اب مہنگے پٹرول اور سی این جی کی پریشانی ختم ہونے جارہی ہے، پاکستان میں بھی الیکٹرک وہیکل لانے کی تیاری مکمل ہوگئی ہے۔ پاکستان میں اب پرانی گاڑی ، موٹرسائيکل اور رکشے کو الیکٹرک وہیکل میں منتقل کیا جاسکے گا۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube