Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > ویڈیو

پاکپتن میں آئل ڈپو سیل،15 کروڑسےزائدکےنادہنگان تھے

SAMAA | - Posted: Nov 24, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 24, 2019 | Last Updated: 10 months ago

پانچ سالوں سےرقم ادا نہیں کی

واجبات ادا نہ کرنے پر حکومت نے پاکپتن میں ریلوے کی زمین پر بنے 5 آئل ڈپوسیل کرديے۔ آئل اسٹوز میں 1 لاکھ  50 ہزار لیٹر سے زائد مقدار میں تیل موجود تھا۔ آئل ڈپومالکان 2014 سے ریلوے کے نادہندگان نکلے۔ ڈپومالکان15کروڑ روپے سے زائد کے نادہندگان تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube