Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

بٹیرفارمنگ منافع بخش کاروبار ہے

SAMAA | - Posted: Nov 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پنجاب میں موسم سرد ہوتے ہی ملتان میں بٹیرفارمنگ کا کام عروج پر پہنچ گیا ہے۔فارمرز اس کو منافع بخش کاروبار قرار دے رہے ہیں۔ پنجاب میں شترمرغ اور فش فارمنگ کے بعد بٹیر فارمنگ کا رجحان بھی فروغ پارہا ہے۔ بٹیروں کیلئے درجہ حرارت اور خوراک کا خیال رکھا جاتا ہے۔ بٹیروں کی افزائش 25 سے30  دنوں میں مکمل ہوتی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube