Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > videos

ویڈیو: فردوس عاشق اعوان کی شہباز شریف پر کڑی تنقید

SAMAA | - Posted: Nov 23, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 23, 2019 | Last Updated: 9 months ago

وفاقی وزیر نے نواز شریف کی بیماری کوسیاسی قرار دیدیا

فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف اور دیگر ن لیگی رہنماؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا گیا نواز شريف کی زندگی کو شدید خطرات ہيں، کيا وہ خطرات پاکستان سے نکلتے ہی دور ہو گئے؟، معاون خصوصی کہا کہ اتنے دن گزر گئے ليکن لندن کے جدید اسپتالوں میں بھی سابق وزیراعظم کی بيماری کی تشخيص نہ ہوسکی، اُن کی بيماری کا نام سياسی بيماری ہے۔ سیالکوٹ میں گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کیا کہا، آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PTI, IMRAN KHAN, NAWAZ SHARIF, SHEHBAZ SHARIF, PMLN, FIRDOUS ASHIQ AWAN, PAKISTAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube