ہوم   > ویڈیو

نوازشریف روانگی کےوقت مریض نہیں لگے،عمران خان

SAMAA | - Posted: Nov 22, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 22, 2019 | Last Updated: 2 months ago

طیارہ دیکھ کر ان کی طبعیت بہترہوگئی

میانوالی میں وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی صحت سے متعلق تبصرہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ جب نوازشریف طیارے کی جانب جارہے تھے تو ان کی طبی رپورٹس کو دیکھ رہا تھا۔ انھوں نے کہا کہ نوازشریف کو اتنی بیماریاں تھیں لیکن لگتا ہے کہ طیارہ دیکھ کر ان کی طبعیت بہترہوگئی تھی۔انھوں نے نوازشریف کی صحت کے حوالے سے شکوک کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube