ہوم   > videos

ویڈیو: کراچی میں ٹماٹر کیا کلو بک رہا ہے

2 weeks ago

ایرانی ٹماٹر آنے کے بعد قیمتیں کم ہوگئیں

پاکستان ميں ايرانی ٹماٹر کی آمد کے بعد کراچی ميں 4 سنچريوں کے بعد قيمتيں نيچے آگئيں، فی کلو ٹماٹر اب 200 سے 250 روپے ميں بيچا جارہا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
PAKISTAN, TOMATO, KARACHI, IRAN, PRICE HIKE, INFLATION, PTI, IMRAN KHAN