ہوم   > videos

ویڈیو: کتوں سے تنگ شہری نے اسلحہ نکال ليا

2 weeks ago

ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی

کراچی میں آوارہ کتوں سے تنگ شہری نے اسلحہ نکال ليا، گلی میں موجود آوارہ کتوں میں سے ایک کتا جیسے ہی حملہ آور ہوا تو شہری نے فائرنگ کردی جس کی ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں