ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

چیئرمین نيب کی پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی تنبیہ

3 weeks ago

ملکی وقار کی خاطر نيب اقدام نہيں کر رہا

اسلام آباد ميں تقريب سے خطاب ميں چیئرمین نيب جاوید اقبال نے کہا کہ کرکٹ بورڈ پر سنگين الزامات ہيں اور ملکی وقار کی خاطر نيب اقدام نہيں کر رہا ليکن گزارش کروں گا کہ کرکٹ بورڈ خود کو صاف کرلے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
NAB, chairman, Javed Iqbal, pcb, cricket, Islamabad