ہوم   > videos

فخر زمان ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں شمولیت کے خواہاں

3 weeks ago

اوپننگ بلے باز نے خراب فارم کا اعتراف کرلیا

قومی ٹيم کے اوپننگ بيٹسمين فخر زمان کا کہنا ہے کہ ان کی فارم اچھی نہيں،  اندازہ ہے کہ اس پر شائقين بھی مايوس ہوتے ہيں۔ سماء سے گفتگو ميں بولے کوشش ہوگی کہ ورلڈ ٹی 20 کی ٹيم ميں جگہ بناؤں اور ٹيم کو کاميابی دلاؤں، بھارت کيخلاف لمبی اننگز کھيلنے کے عزم کا بھی اظہار کردیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
FAKHAR ZAMAN, CRICKET, PAKISTAN, ICC, T20, PAKISTAN, PCB