Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

مہنگائی کی شرح میں کمی آئے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

SAMAA | - Posted: Nov 18, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 18, 2019 | Last Updated: 8 months ago

رواں سال مہنگائی کی 11 سے 12 فیصد رہے گی

گورنر اسٹيٹ بينک نے ايک بار پھر مہنگائی کی شرح ميں کمی کی امید جگا دی، کہتے ہیں کہ قوم بھروسہ رکھے، ايکسچينج ريٹ کی طرح ديگر معاملات پر بھی بہتری آئے گی، رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فيصد تک رہنے کا امکان ہے، آگے چل کر مزيد کمی آئے گی۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PAKISTAN, INFLATION, SBP, GOVERNOR, REZA BAQIR, PTI, IMRAN KHAN, IMF, ECONOMY
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube