ہوم   > videos

ویڈیو: عمران خان کی چیف جسٹس اورسینئر جج سے اپیل

4 weeks ago

طاقتوراور کمزور الگ کیلئے قانون کاتاثر درست کرنا ہوگا، وزیراعظم

وزيراعظم عمران خان نے چيف جسٹس آصف سعيد کھوسہ اور سينئر ترين جج جسٹس گلزار سے اپيل کی ہے کہ عدليہ کو طاقتور اور کمزور کیلئے الگ قانون کا تاثر درست کرنا ہوگا، انصاف دے کر ملک کو آزاد کريں، عام آدمی کو اعتماد ديں۔ حويلياں مانسہرہ موٹروے کی افتتاحی تقريب سے خطاب ميں انہوں نے عدالت عظمیٰ کے ججز سے مزید کہا کہ آپ جس طرح کی مدد چاہيں گے حکومت کرنے کو تيار ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
PM, IMRAN KHAN, PTI, CJP, JUSTICE ASIF SAEED, JUSTICE GULZAR, LAW AND JUSTICE, PMLN, NAWAZ SHARIF, CORRUPTION, NAB