ہوم   > ویڈیو

طیارہ سازش کیس: ریٹائرڈ میجر جنرل انیس باجوہ کےنئے انکشافات

SAMAA | - Posted: Nov 18, 2019 | Last Updated: 7 months ago
Posted: Nov 18, 2019 | Last Updated: 7 months ago

طیارہ بھارت کے حوالے کیا جا رہا تھا

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے اس وقت کے چیف آف اسٹاف، ریٹائرڈ میجر جنرل انیس اے باجوہ نے طیارہ سازش کیس کے حوالے سے مزید انکشافات کئے ہیں۔ سماء کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے حلفیہ دعویٰ کیا کہ پرویز مشرف کا طیارہ اغوا ہی ہوا تھا اور اسے تمام سواروں سمیت بھارت کے حوالے کیا جا رہا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
Plane conspiracy case, Anees bajwa, major general (r), army, politics
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube