Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

مولانا فضل الرحمان کااحتجاج اراکینِ پارلیمنٹ کی نظرمیں

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago

شاہراہوں پر اب دھرنا دیا ہواہے

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ دھرنا تین روز قبل ختم ہوا۔ انھیں نہ وزیراعظم کا استعفٰی ملا نہ کوئی معاہدہ یا یقین دہانی کروائی گئی۔جمیعت علماء اسلام نے ملک کی مختلف شاہراہوں پر اب دھرنا دیا ہواہے۔ حکومتی ارکان کہتے ہیں کہ مولانا نے صرف کھویا ہی ہے، پایا کچھ نہیں۔ اپوزیشن والوں کا کہنا ہے کہ اُنہیں سیاسی فائدہ ضرور ہوگا۔ وہ اپنے مؤقف سے پیچھے تو نہیں ہٹے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube