Friday, July 10, 2020  | 18 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد میں بارش،موسم مزید سرد

SAMAA | - Posted: Nov 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago

شہریوں کا موڈ بھی خوشگوار

راولپنڈی اسلام آباد میں بارش کی ایک اور انٹری نے موسم خوشگوار بنادیا۔ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث موسم کے ساتھ شہریوں کا موڈ بھی سہانا ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جڑواں شہروں سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube