ہوم   > videos

سیہون اور گرد و نواح میں اولوں کی بارش

3 weeks ago

غیرمتوقع موسم سے شہری حیران

سیہون اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری سے موسم مزيد سرد ہوگيا۔ بارش کے باعث بيشتر علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ سرد موسم ميں اولے ديکھ کر بچوں کی خوشی بھی دوبالا ہوگئی، جب کہ دوسری جانب ژالہ باری سے کپاس اور دھان کی تیار فصل کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں