ہوم   > videos

ویڈیو: پرویز الٰہی نئی شیروانیوں کے سوال پر مسکرا دیئے

3 weeks ago

سماء کے پروگرام میں ندیم ملک کے سوال پر تبصرہ

مجھے پتہ چلا ہے آپ کیلئے نئی شيروانياں تيار ہو رہی ہيں، سماء کے اینکر نديم ملک کے سوال پر چوہدری پرويز الٰہی مسکرا دیئے، کہا ایسی کوئی بات نہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں