ہوم   > ویڈیو

چلغوزا مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

SAMAA | - Posted: Nov 13, 2019 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 13, 2019 | Last Updated: 4 months ago

قيمت 7 ہزار روپے کلو تک پہنچ گئی

سردی کی سوغات چلغوزہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگيا ہے۔7 سال پہلے 1200 روپے کلو ميں فروخت ہونے والے خشک ميوے کی قيمت 7 ہزار روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چین کو ایکسپورٹ ہونے کی وجہ سے چلغوزہ مہنگا ہوا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube