ہوم   > videos

ویڈیو: ٹماٹر 300 روپے کلو فروخت ہونے کی وجہ کیاہے؟

3 weeks ago

ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار کون ہے

ملک بھرمیں ٹماٹروں کی قیمت کو پرلگے ہیں مارکیٹ میں ٹماٹر 300 روپے کلو تک فروخت ہورہا ہے لیکن ٹماٹر کی قیمتوں میں اس غیر معمولی اضافے کا ذمہ دار کون ہے اور قیمت معمول کے مطابق کب واپس آئے گی؟ جانیئے کیلئے ویڈیو دیکھیں

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں