ہوم   > videos

مقبوضہ کشمیر: کرفیوکا 99 واں دن، مزید 2 کشمیری شہید

1 month ago

کشمیری نوجوانوں کو بانڈی پورہ میں شہید کیا گیا

مقبوضہ کشمير ميں کرفيو کو 99 روز بيت گئے، قابض بھارتی فورسز کی کارروائياں کم ہونے کا نام نہيں لے رہيں، ضلع بانڈی پورہ ميں گھر گھر تلاشی کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
IOK, KASHMIR, PAKISTAN, INDIA, LOC, LOCKDOWN, UN, USA, ARTICLE 370, 35-A, INDIAN SUPREME COURT, BABRI MASJID