ہوم   > videos

ویڈیو: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا پلان بی پرمشاورتی اجلاس

1 month ago

اگلے مرحلے میں مرکزی شاہراہیں بند کی جاسکتی ہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت شروع ہوگیا، جس میں مولانا عبدالغفور حیدری، رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی سمیت دیگر رہنماء شریک ہیں۔ اجلاس میں 16 دن سے جاری آزادی مارچ کے مستقبل اور پلان بی کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
AZADI MARCH, JUIF, PPP, PTI, PMLN, PKMAP, ANP, JUP, NP, ARP, ASIF ZARDARI, FAZLUR REHMAN, IMRAN KHAN, NAWAZ SHARIF, SHEHBAZ SHARIF, BILAWALBHUTTO ZARDARI, CORRUPTION, NAB, MILITARY, ISPR, REHBAR COMMITTEE, GOVERNMENT COMMITTEE, PERVEZ ELAHI, AKRAM DURRANI, MEHMOOD KHAN ACHAKZAI, ASFANDYAR WALI, PERVAIZ KHATTAK