ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

سکھ یاتریوں کی کرتارپور آمد کا سلسلہ جاری

4 weeks ago

افغانستان سے کرتارپور بابا گرونانک کے درشن کیلئے فیملی پہنچی

نارووال میں سکھ یاتریوں کی کرتارپور آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان سے کرتارپور بابا گرونانک کے درشن کےلیے آئی ہوئی فیملی جوس پینے کےلیے نارووال روکی جہاں سکھ فیملی کو دیکھ کر شہریوں کی کثیر تعداد جمع ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Sikhs, Kartarpur Corridor, Narowal, Afghanistan, Baba Nanak Sahib, video