ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

بہت خون گنوادیا،نفرت سےکوئی فائدہ نہیں،بھارتی صحافی

4 weeks ago

پاکستان آکر بہت پیار محسوس ہوا

کرتارپور گوردوارے کی افتتاحی تقریب میں بھارت سے آئی صحافی نے دربارصاحب میں کہا کہ بھارت اور پاکستان میں کوئی فرق نہیں ہے،پاکستان آکر بہت پیار محسوس ہورہا ہے،دل خوش ہوا ہے،دونوں ملکوں میں پیار بڑھنا چاہئے،نفرت سے کوئی فائدہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں