ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

عمران خان کے کرتارپوردربارصاحب آمد کے مناظر

2 weeks ago

یاتریوں نے خیرمقدمی نعرے لگائے

 

وزیراعظم عمران خان جب دربار صاحب پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔وہاں موجود یاتریوں نے خیرمقدمی نعرے لگائے۔اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب،گورنر پنجاب،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر وزراء موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں