Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

پاکستان نےاپناوعدہ پوراکيا،سکھ یاتری

SAMAA | - Posted: Nov 9, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 9, 2019 | Last Updated: 8 months ago

پاکستان امن اور محبت کو فروغ ديتا ہے

کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقريب ميں شرکت کےليے پاکستان پہنچنےوالے سکھ ياتریوں نے وزيراعظم عمران خان کے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا۔ یاتریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنا وعدہ پورا کيا،ہم بہت خوش ہيں،اور اپنے جذبات کا اظہارالفاظ ميں نہيں کرسکتے، پاکستان امن اور محبت کو فروغ ديتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube