ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

زلفی بخاری نے پنشن کی رقم میں اضافے کی خوشخبری سنادی

2 weeks ago

پندرہ ہزار تک پنشن کردیں گے

وفاقی وزیر زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ اگلے 4 سال میں پنشن کو 15 ہزار روپے ماہانہ کی سطح پر لائیں گے، یہ کم سے کم تنخواہ کے برابر ہے۔انھوں نے زور دے کر کہا کہ چاہے جو بھی ہو، اس وعدے کو پورا کیا جائے گا۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں