ہوم   > videos

ویڈیو : پاکستان کیخلاف اسٹیو اسمتھ کی جارحانہ بیٹنگ

2 weeks ago

آسٹریلوی بلے باز کے 51 گیندوں پرناقابل شکست 80 رنز

اسٹیواسمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، تجربہ کار بلے باز نے ایک چھکے اور 11 چوکے لگا کر 51 گیندوں پر 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اسمتھ کی بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
SPORTS, CRICKET, PAKISTAN, AUSTRALIA, T20I, PAKVSAUS, ICC, BABR AZAM, IFTIKHAR AHMED, 2nd T20I, CANBERRA,