ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

مری، ایبٹ آباد میں ژالہ باری سے موسم سرد

3 weeks ago

شہریوں نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا

ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جب کہ اولے گرنے سے سڑکیں سفید ہوگئیں۔ درجہ حرارت گرتے ہی سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ ایبٹ آباد میں بھی بارش کے بعد ژالہ باری ہوئی۔ آسمان سے گرتے اولوں نے نظاروں کو مزید دلکش بنا دیا۔ موسم خوشگوار ہوا تو شہریوں نے تفریح مقامات کا رخ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
rain, hailstorm, Murree, Abbottabad, winter, weather