Monday, July 13, 2020  | 21 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

جے یوآئی (ف) رہنماء نے غلطی سے ’’گونوازگو‘‘ کانعرہ لگادیا

SAMAA | - Posted: Nov 2, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 2, 2019 | Last Updated: 8 months ago

ساتھیوں کے بنائے پر مولانا عطاء الحق کی معذرت

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کا اجتماع اسلام آباد میں جاری ہے، اس دوران مختلف رہنماء بھی کارکنوں سے حکومت کیخلاف پُرجوش تقاریر کررہے ہیں، احتجاج میں مسلم لیگ نواز کے کارکنان بھی شامل ہیں، ایسے میں جے یو آئی (ف) کے ایک رہنماء نے جوش خطابت میں غلطی سے ’’گونوازگو‘‘ کا نعرہ لگادیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
AZADI MARCH, IMRAN KHAN, PTI, PERVAIZ KHATTAK, FAZLUR REHMAN, JUIF, PM, ARMY, PMLN, PPP, ATTAUL HAQUE, PMLN, PPP,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube