Wednesday, December 8, 2021  | 3 Jamadilawal, 1443

جمعیت علمائے اسلام ف کا آزادی مارچ ساہیوال پہنچ گیا

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago

کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکاء کا استقبال کیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ ساہیوال پہنچ گیا، جہاں پاکپتن چوک پر جے یو آئی سمیت ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے مولانا فضل الرحمان اور شرکاء کا استقبال کیا، اس ویڈیو میں سماء ڈیجیٹل کے نمائندہ روحان احمد مارچ کی تازہ ترین تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
JUIF, FAZLUR REHMAN, AZADI MARCH, MIAN CHUNNU, PTI, IMRAN KHAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube