Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

سکھر:آزادی مارچ کےشرکاء کیلئے بھرپورناشتےکااہتمام

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 28, 2019 | Last Updated: 2 years ago

قافلہ سکھربائی پاس سےاگلےپڑاؤکیلئے روانہ ہوگا

جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کا پہلا روزسکھرمیں اختتام پذیرہوا جہاں شرکاء نے رات گزاری۔ عارضی قیام گاہ میں کارکنوں کیلئے آج صبح بھرپورناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ قافلہ ناشتے کے بعد جلسہ عام میں شرکت کے بعد مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں سکھر بائی پاس سے اگلے پڑاؤ کی جانب روانہ ہوگا۔ ویڈیو دیکھیے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube