ہوم   > videos

بھارت کوکبھی پاکستان کی جیت برداشت نہیں ہوتی، ہاکی اولمپیئن کوچ

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2019 | Last Updated: 5 months ago

بھارت میں کھلاڑیوں کو دھمکایا جاتا ہے، ناصر علی

قومی ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن ناصر علی کا کہنا ہے کہ پاکستان قومی ہاکی ٹیم اگر بھارت جاتی ہے تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ انہوں نے سماء کے نمائندہ شعیب جٹ سے خصوصی گفتگو میں ماضی میں بھارت میں پیش آئے چند تلخ تجربات کا بھی تذکرہ کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
HOCKEY, PAKISTAN, INDIA, SELECTOR, NASIR ALI, PHF, FIH,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube