ہوم   > videos

کراچی گلوبل سٹی کیلئے 34 ارب کا پیکیج منظور، خسروبختیار

1 month ago

شہرقائد کیلئے گرین لائن منصوبہ بھی منظور کرلیاگیا، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر خسرو بختيار نے کا کہنا ہے کہ 12 سال کی غفلت کی وجہ سے کراچی اس حال تک پہنچا، شہر کا بڑا مسئلہ پانی ہے، کراچی گلوبل سٹی کا 34 ارب کا پيکیج ايکنگ نے منظور کرليا، گرين لائن منصوبے کی منظوری بھی دیدی گئی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا ویڈیو دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
PTI, IMRAN KHAN, KHUSRO BAKHTIAR, KARACHI, GLOBAL CITY PROJECT, ECNIC,