ہوم   > ویڈیو

فوری طبی امداد کیلئے سائیکل ایمبولینس آگئی

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2019 | Last Updated: 8 months ago

چینی سفیرنے بھی رضاکاروں کے ساتھ ایمبولینس سائیکل چلائی

کسی قدرتی آفت یا حادثے کی صورت میں متاثرہ لوگوں تک فوری طبی امداد پہنچانا ہمیشہ سے بڑا مسئلہ رہا ہے۔ ایمبولینس یا گاڑی ہرجگہ نہ پہنچ سکنے سے بہت سے مریض ابتدائی طبی امداد سے محروم رہ جاتے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ چین کی جانب سے ہلال احمر کو 800 سائیکل ایمبولینسز کا تحفہ دیا گیا ہے۔ دیکھیے ارحم خان کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube