ہوم   > videos

کشمیریوں کوحق خودارادیت دینے کے مطالبے پرقائم ہیں،شاہ محمودقریشی

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2019 | Last Updated: 8 months ago

بھارت مقبوضہ کشمیرسے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے، وزیرخارجہ

وزير خارجہ شاہ محمود قريشی کا کہنا ہے کہ کشميری شديد مشکلات سے گزر رہے ہيں، بھارت مقبوضہ کشمير سے دنيا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے، عمران خان نے اقوام متحدہ ميں مظلوم کشميريوں کا مقدمہ بھرپور طریقے سے لڑا، کرفيو اٹھانے اور حق خوداراديت دينے کے مطالبے پر قائم ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
SHAH MEHMOOD QURESHI, IMRAN KHAN, KASHMIR, INDIA, UN,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube