ہوم   > videos

مولاناکو بات چیت سے قائل کرنا چاہتے ہیں، پرویز خٹک

4 weeks ago

حکومتی کمیٹی کے ارکان کے نام جلد فائنل کرلیں گے

پرويز خٹک کا کہنا ہے کہ اپوزيشن کے احتجاج پر ڈيڈ لاک برقرار ہے، حکومت چاہتی ہے بات چيت کے ذريعے مولانا فضل الرحمان کو قائل کيا جائے، بات چيت کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے نام جلد فائنل کرلیں گے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
PARVAIZ KHATTAK, PTI, IMRAN KHAN, MOLANA FAZALUR REHMAN, JUIF, AZADI MARCH,