ہوم   > ویڈیو

کیلاش میں شاہی جوڑے کا پُرتپاک استقبال

SAMAA | - Posted: Oct 16, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 16, 2019 | Last Updated: 8 months ago

بھرپور استقبال پر شکریہ ادا کیا

برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کيٹ مڈل ٹن نے کیلاش ميں عوام سے ملاقات کی اورروايتی رقص ديکھا۔ شاہی جوڑا خوب خوش نظر آیا۔ اس موقع پر شہزادی نے چترالی ٹوپی بھی پہنی۔ کیلاش میں شاہی جوڑا لوگوں ميں گھل مل گیا اوربھرپور استقبال پر شکریہ ادا کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube