ہوم   > videos

ویڈیو: شاہ بھٹائی کا عرس، گھڑ دوڑ اور ملاکھڑا کااہتمام

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago

سندھ اورپنجاب کے پہلوانوں میں مقابلہ،ہزاروں شائقین نے لطف اٹھایا

شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقریبات بھٹ شاہ میں جاری ہیں، اس موقع پر گھوڑوں کی ریس اور سندھی کھیل ملاکھڑا کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں سندھ اور پنجاب کے نامور پہلوانوں کے درمیان زور آزمائی ہوئی، ہزاروں شائقین نے کھیل کا لطف اٹھایا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
SINDH, SAINT, MELA, FESTIVAL, HORSE RACE, MALAKHRA, WRESTLING,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube