ہوم   > videos

بھارتی سکھوں نے آر ایس ایس پر پابندی کامطالبہ کردیا

1 month ago

آرایس ایس کی سوچ والی حکومت بھارت تباہ کریگی،سکھ رہنماء

بھارت ميں دہشت گرد تنظيم آر ايس ايس کیخلاف آوازيں اُٹھنے لگيں، سری اکال تخت صاحب نے راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ پر پابندی کا مطالبہ کرديا۔ ہرپريت سنگھ کہتے ہيں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو آر ايس ايس سے ملنے والی سوچ سے بھارت تباہ ہو جائے گا۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
RSS, BJP, SIKH, ARTICLE 370, 35A,