ہوم   > ویڈیو

صدر،خاتون اول سے ملاقات کیلئے کیٹ کاخصوصی لباس

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago

ملاقات میں خاتون اول بھی شریک تھیں

پرنس ولیم کے پاکستان کے دورے پرموجود کیٹ میڈلٹن خوش لباس ہونے کا پورا پورا ثبوت دے رہی ہیں، بچیوں کے اسکول کے دورے کے بعد مارگلہ ہلزنیشنل پارک اور ٹریل 5 کی سیر کرنے والا شاہی جوڑا صدرمملکت عارف علوی سے ملاقات کیلئے پہنچا تو کیٹ نے خوبصورت اودے رنگ کا لباس تبدیل کرکے سبزرنگ کا نہایت باوقارلباس زیب تن کررکھا تھا۔ ملاقات میں خاتون اول بھی شریک تھیں۔ ویڈیو دیکھیے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube