ہوم   > ویڈیو

لاہور:نوجوان نےکیٹ اورولیم کیلئےگاڑی سجالی

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 8 months ago

زندہ دلان لاہور شاہی جوڑے کے استقبال کوتیار

لاہور والے شہزادہ وليم اور شہزادی کيٹ مڈلٹن کا خيرمقدم کرنےکےلیے بيتاب ہيں۔ ايک نوجوان نے تو شاہي جوڑے کےليے اپنی گاڑی سجالی جس پر وہ شاہی جوڑے کو سیر کرانے کا خواہشمند ہے۔ گاڑی پرولیم اورکیٹ، پرچم اور لاہورکے تاريخی مقامات کی تصاوير لگائی گئی ہيں ۔ دیکھیے محمد قربان کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube