ہوم   > videos

شامی پناہ گزین نے شوارمے کو اصل رنگ دے دیا

SAMAA | - Posted: Oct 8, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 8, 2019 | Last Updated: 5 months ago

اس میں تمام عربی لوازمات استعمال ہوتے ہیں، شامی نوجوان

پاکستان میں مقیم شامی پناہ گزین لڑکوں نے پاکستانی شوارمے کو اصل رنگ دے دیا، کہتے ہیں کہ شوارمے میں چکن اور تمام عربی مصالحہ جات استعمال کئے جاتے ہیں، یہ پاکستانن میں بننے والے شوارمے سے بہت مختلف ہے، جب تک چکن کو مصالحہ لگا کر کم از کم 24 گھنٹے نہ چھوڑا جائے تب تک شوارمہبن ہی نہیں سکتا ،شامی مہمانوں نے سماء کے پروگرام ’’نیا دن‘‘ میں پاکستان سے محبت کا بھی اظہار کیا۔ ان کا کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
REFUGEE, ARAB, FOOD,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube