ہوم   > کھیل

شاداب کی سالگرہ پر مصباح کا دلچسپ مذاق

SAMAA | - Posted: Oct 5, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 5, 2019 | Last Updated: 5 months ago

ساتھيوں کے ہمراہ سالگرہ کا کيک کاٹا

پاکستان کرکٹ ٹيم کے ليگ اسپنر شاداب خان 21 سال کے ہوگئے۔ انھوں نے جمعہ کو لاہور ميں ساتھيوں کے ہمراہ سالگرہ کا کيک کاٹا۔ شاداب خان نے ٹيم کے کھلاڑيوں کو کيک بھی کھلايا۔ کیک کھانے کے دوران ہيڈ کوچ مصباح الحق نے مذاق ميں کہا کہ جس جس نے کیک کھایا ہے اُن سے میدان کے چار چارچکر لگواؤں گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube