Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

پاکستانی نوجوان نے مظلوم کشمیریوں کیلئے ترانہ بناڈالا

SAMAA | - Posted: Sep 28, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 28, 2019 | Last Updated: 12 months ago

گوجرانوالہ کے نوجوان نے ترانہ خود لکھا اور گایا

پاکستانی قوم مظلوم مشکل صورتحال میں کشميری عوام کے ساتھ ہے۔ ہرفردواحد کی کوشش ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں کیلئے جو بن پڑسکتا ہے کرڈالے ۔ گوجرانوالہ کے ایک نوجوان اظہاریکجہتی کيلئے ترانہ بنا ڈالاجو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ عرفان منير نے یہ خود لکھا، کمپوزکیا اور گیا ہے۔ دیکھیے محسن خالد کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube