Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

میرپور کیلئے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی امداد

SAMAA | - Posted: Sep 26, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 26, 2019 | Last Updated: 12 months ago

ادویات وزارت صحت کے حوالے

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے زلزلہ متاثرین کیلئے ادویات وزارت صحت کے حوالے کردی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او اور وزارت صحت کی ٹیم نے کل بروز بدھ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا تھا۔ یہ امداد میرپوربھیجی جائے گی،اس میں انجکشن اور ادویات شامل ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں 30 لاکھ روپے کے طبی سامان کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube