ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اسلام آباد میں کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ٹیبلو

2 months ago

بچوں نے کشمیری لباس زيب تن کیا

 

کشمیری بچوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد کے ننھے بچوں نے کشمیری لباس زيب تن کرليا۔ انھوں نے ايسا ٹيبلو پيش کيا جس ميں بھارتی مظالم اور اندھی بہری دنيا کی خاموشی کی بھرپورعکاسی کی گئی۔ مہمان خصوصی مشال ملک  نے کہا کہ بچوں کی آواز دنیا میں انقلاب لاسکتی ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں