ہوم   > ویڈیو

پاکستانی کھلاڑیوں کو کون سے کھانے پسند ہیں؟َ

SAMAA | - Posted: Sep 20, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 20, 2019 | Last Updated: 8 months ago

نیشنل اکیڈمی کے  شیف کاظم حسين کی باتیں

پاکستانی کرکٹرز کے لیے مزے دار کھانے تیار کرنے والے نیشنل اکیڈمی کے  شیف کاظم حسين نے بتایا ہے کہ شعيب ملک کو پاستا بے حد پسند ہے، امام الحق غذا کے معاملے ميں محتاط ہيں،محمد عرفان کی ڈائٹ بہت اچھی ہے۔ کاظم حسين نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وزيراعظم کو اپنے ہاتھ سے کھانا بنا کر پيش کرنا چاہتا ہوں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube