ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

ویڈیو: وینا ملک کی مریم نواز پر تنقید اور تعریف 

1 month ago

کوئی ذاتی لڑائی نہیں بلکہ انکے شخصیت بھی پسند ہے



اداکارہ وینا ملک کا مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے اور ان کے والد نے ملک کا پیسہ چوری کیا اور اس کی منی ٹریل بھی نہیں دے رہے تاہم سیاست سے ہٹ کر میں ان کی شخصیت، ان کے پہناوے کو پسند کرتی ہوں اور میری ان سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے وہ بس ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کر دیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے


 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں