Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

پشاور،سب کی توجہ کھینچنے والا نیا سیاحتی مقام

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پہاڑوں کو چیرکر نکلنے والا بورا واٹرفال

پشاور کے مضافات میں شہر سے 45 کلو میٹر دورحسن خیل کے مقام پرخوبصورت اوردلکش سیاحتی مقام کا اضافہ ہوا ہے جس کے دلفریب مناظرمیں وہاں جانے والے سیاح کھوجاتے ہیں۔ سرسبز پہاڑوں کو چیرتا ہوا بورا واٹرفال لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ پانی جب  آبشار کی صورت گرتا ہے تو اس کی آواز دلوں کو موہ لیتی ہے۔اس دلفریب مقا م سےسیاح  خوب محضوظ ہوتے ہیں۔ دیکھیے سعد بن اویس کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube